Welcome to Jamia Syeda Khatun e Jannat جامعہ سیدہ خاتونِ جنت میں خوش آمدید
We bring you a great and blessed online opportunity for women from Jamia Syeda Khatun e Jannat. The Darse Nizami (Alimah Course) is a complete 8-year Islamic education program through which you can not only delve deep into religion but also better understand the worldly systems.
ہم جامعہ سیدہ خاتونِ جنت کی جانب سے خواتین کے لیے ایک عظیم اور بابرکت آن لائن موقع لے کر آئے ہیں۔ درسِ نظامی (عالمہ کورس) ایک مکمل 8 سالہ اسلامی تعلیم پر مشتمل کورس ہے، جس کے ذریعے آپ نہ صرف دین کی گہرائی میں جا سکتی ہیں بلکہ دنیا کے نظام کو بھی بہتر طور پر سمجھ سکتی ہیں۔
Degree & Certification ڈگری اور سرٹیفیکیٹ
After completing this course, you will be awarded an MA Islamiyat degree from Tanzeem Al-Madaris AhleSunnat Pakistan Board or Kanzul Madaris Board International and Higher Education Commission, as well as Jamia Syeda Khatun e Jannat. This is equivalent to BS Arabic & Islamic Studies, and after this, you can enroll in MPhil or PhD programs.
یہ کورس مکمل کرنے کے بعد آپ کو تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان بورڈ یا کنزالمدارس بورڈ انٹرنیشنل اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن اور جامعہ سیدہ خاتونِ جنت کی طرف سے ایم اے اسلامیات کی ڈگری دی جائے گی۔ جو کہ بی ایس عربی و اسلامیات کے مساوی ہے۔ اور اس کے بعد آپ ایم فل یا پی ایچ ڈی میں داخلہ لے سکتے ہیں۔